Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بارش سے مدینہ منورہ کی سڑکیں زیر آب

مدینہ منورہ....مدینہ منورہ کے متعلقہ اداروں نے بارش کے پانی کی نکاسی میں ناکامی کے بعد چہل قدمی والے مقامات بند کردیئے۔ سڑکوں اور چہل قدمی والے مقامات سے پانی صاف کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نئی بارشوں سے مدینہ منورہ میں نکاسی آب کے نظام کی خرابی ابھر کر سامنے آگئی۔
 

شیئر: