Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی مئی میں ہوگی

واشنگٹن ۔۔۔امریکی حکومت اسرائیل میں امریکی سفارت خانہ رواں برس وسط مئی تک تل ابیب سے یروشلم منتقل کر دیگی۔  منتقلی اسرائیل کے قیام کی 70ویںسالگرہ کے موقع پر عمل میں لائی جائیگی۔ گزشتہ ماہ اپنے یروشلم کے دورے کے موقع پر امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا تھا کہ انہیں ملکی ایمبیسی کے2019 سے پہلے یروشلم منتقل کیے جانے کی توقع نہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم  نیتن یاہو نے امریکہ کی جانب سے اس نئے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔

شیئر: