Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

50 فیصد اسرائیلی شہریو ں نے نتنیاہوکے استعفی کی حمایت کر دی

مقبوضہ بیت المقدس ۔۔۔اسرائیلی ٹیلی ویژن نیوز سروے کے مطابق  50 فیصد اسرائیلی شہریوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نتنیاہوکو بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے استعفیٰ دینا چاہئے۔ 33 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ انہیں اپنے عہدے پر رہنا چاہئے۔ سروے کے مطابق 42 فیصد افراد نے قبل از وقت انتخابات کی حمایت کی جبکہ 36 فیصد نے مخالفت کی اور نومبر 2019 میں شیڈول کے انتخابات تک انتظار کرنے کی ترجیح دی۔

شیئر: