Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کنٹرول لائن پر پھر اشتعال انگیزی،نوجون جاں بحق

  راولپنڈی ..کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوج نے سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے ۔بلا اشتعال فائرنگ سے 19 سالہ نوجوان جا ں بحق ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ہندوستانی فوج نے کنٹرول لائن کے قریب پونجھ سیکٹر کے علاقے تیتری نوٹ میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔جاں بحق ہونے والا نوجوان انضمام امین تیتری میں دریائے پونجھ کے کنارے واقع کرش پلانٹ پر معمول کے کام میں مصروف تھا جسے ہندوستانی فوج نے نشانہ بنایا۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور ہندوستانی فو ج کی چوکی کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں:کنٹرول لائن پر فائرنگ،ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

شیئر: