Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

آنر 9 لائٹ کے لیے فیس ان لاک فیچر جاری‎

ہواوے کمپنی کے برانڈ آنر کے لیے فیس ان لاک فیچر اپڈیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ فیچر کو او ٹی اے اپڈیٹ کے ذریعے صارفین کیلئے جاری کیا گیا ہے اور اسے اسمارٹ فون کی سیٹنگز میں جا کر سسٹم اپ ڈیٹس سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ فیچر کے ذریعے صارفین اپنے چہرے کی مدد سے اسمارٹ فون کو ان لاک کر سکیں گے ۔فیچر کو آنر ویو 10 فلیگ شپ فون کے لیے پچھلے سال نومبر میں ہی جاری کردیا گیا تھا۔

شیئر: