Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

میگھالیہ کے چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکی

الٰہ آباد۔۔۔۔میگھالیہ کے چیف جسٹس ترون اگر وال کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ آکاش کلہاری نے بتایا کہ الٰہ آباد کے چیف جسٹس کے ایک سیکشن افسر وجے کمار کے خلاف چیف جسٹس اگروال نے جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں رپورٹ درج کرائی ہے۔ تحریری شکایت موصول ہونے پرپولیس سپرنٹنڈنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم وجے کمار کو گرفتار کرلیا۔چیف جسٹس اگروال نے واقعہ کی اطلاع عدالت کے رجسٹرار جنرل کو بھی دیدی۔
مزید پڑھیں :- - - - - -40 لاکھ نوجوانوں کور وزگا ر ملے گا ، وزیر اعلیٰ یوگی

شیئر: