Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عراق نے روس سے 36 ٹینک وصول کر لئے

بغداد۔۔۔ عراقی فوج  کے سربراہ  عثمان الغنیمی  نے  کہا ہے کہ  انہوں نے گزشتہ سال  طے پانے والے معاہدے کے تحت روس  سے   73 ٹی قسم کے 90 ٹینکوں میں سے 36 کو وصول کر لیا ہے۔ بغداد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فوج کے سربراہ  نے بتایا کہ باقی ٹینک  اس سال اپریل میں ہمیں  مل جائیں  گے۔ انھوں نے کہا کہ مذکورہ ٹینکوں کی وصولی کے بعد    ہماری  ملکی عسکری قوت میں مزید اضافہ  ہو جائے گا۔

شیئر: