Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

اینڈرائیڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم کے لیے سوائپ کی بورڈ سپورٹ ختم‎

نئیونس کمیونیکیشن کی جانب سے اس بات کی تصدیق کر دی گئی ہے کہ کمپنی اسمارٹ فون سے سوائپ کی بورڈ کی سپورٹ ختم کرنے جارہی ہے اور اب اینڈرائڈ اور آئی ایس آپریٹنگ سسٹم اپنے والے صارفین کے لیے سوائپ کی بورڈ کی کوئی نئی اپڈیٹ جاری نہیں کی جائے گی۔ صارفین اس کی بورڈ کے متبادل کے طور پر گوگل کا جی بورڈ یا پھر مائیکروسافٹ کا سوفٹ کی کی بورڈ استعمال کرسکتے ہیں۔
 

شیئر: