Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سپریم کورٹ کی جانب سے پریہ کو راحت

    نئی دہلی۔۔۔۔۔راتوں رات سوشل میڈیا کے بام عروج پر پہنچنے والی پریہ پرکاش واریر کو سپریم کورٹ سے راحت مل گئی ۔ سپریم کورٹ نے حیدرآباد اور ممبئی میں درج کرائے گئے جرائم کے مقدمہ پر پابندی لگادی۔ساتھ ہی سپریم کورٹ نے تلنگانہ، مہاراشٹرسے شکایت درج کرانیوالوں کو نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی ۔واضح ہو کہ پریہ پرکاش اور ملیالی فلم کے ہدایت کار نے سپریم کور ٹ میں اپیل دائر کی تھی کہ ان کے خلاف دائر کئے گئے مقدمات خارج کئے جائیں جس پر سماعت کے بعد سپریم کورٹ نےحکم امتناع جاری کردیا۔

مزید پڑھیں:- - - - - -روٹو میک بینک گھپلہ: سی بی آئی کے چھاپے اور تحقیقات جاری

شیئر: