Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پھر مسترد

اسلام آباد...سپریم کورٹ نے نیب ریفرنسز یکجا کرنے سے متعلق نواز شریف کی درخواست پھر مسترد کردی۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے رجسٹرار کے اعتراضات کے حوالے سے درخواست کی ان چیمبر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے رجسٹرار کے اعتراضات کو برقرار رکھتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔نواز شریف نے نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل کی تھی جسے چیف جسٹس نے ان چیمبر سماعت کے لئے مقرر کیا تھا۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت اور اسلام آبا دہائیکورٹ بھی نیب ریفرنسز یکجا کرنے سے متعلق درخواست مسترد کرچکی ہیں۔
مزید پڑھیں:نواز شریف اور مریم کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد

شیئر: