Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

زیڈ ٹی ای نوبیا زیڈ اسمارٹ فون کی تفصیلات لیک

زیڈ ٹی اے کمپنی نوبیا زیڈ سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کروانے جا رہی ہے۔ اسمارٹ فون کا کوڈ نیم این ایکس 606 جے ہے اور اس میں ممکنہ طور پر اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر دیا جائے گا۔ ڈیوائس میں ایچ ڈی ڈسپلے اور 1080×2160 پکسل ریزولوشن کے ساتھ فل اسکرین ڈیزائن دیا جائے گا۔ یہ فون اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔ فون میں 6 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ فون کو ممکنہ طور پر دوسری سہ ماہی میں متعارف کروایا جائے گا۔ اسمارٹ فون کی قیمت سے متعلق کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

شیئر: