Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

آسٹریلیا کی خاتون کرکٹر ایلکس بلیکویل ریٹائر ہو گئیں

 
میلبورن:آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سب سے زیادہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلنے والی کھلاڑی ایلکس بلیکویل نے انٹرنیشنل اورریاستی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔ایلکس نے251میچوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔انہوں نے2003میں پروفیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ایلکس بلیکویل کا کہنا ے کہ وہ بگ بیش کھیلتی رہیں گی جس میں وہ سڈنی تھنڈر کی قیادت بھی کرتی آرہی ہیں۔

شیئر: