Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

حکومتی اداروں میں تمباکو نوشی پر200 ریال جرمانہ

جدہ ..... قومی کمیٹی برائے انسداد تمباکو نوشی کی جانب سے حکومتی اداروں میں تمباکو نوشی پر 200 ریال جرمانہ عائد کرنے کے حکم صادر کر دیا ۔ ممنوعہ مقامات پر انتباہی بورڈز نصب کئے گئے ہیں ۔عاجل ویب نیوز کے مطابق جو شخص سرکاری اداروں ، وزارتوں کی عمارتوں اور دیگر اہم سرکاری محکموں کی راہداریوں یا انتظار گاہوں میں تمباکو نوشی کرتا ہوا پایا جائے گا اس پر 2 سو ریال جرمانہ عائد کیا جائے ۔ تمباکونو ش ممنوعہ مقام سے کم ازکم 15 میٹر دور جاکر سگریٹ نوشی کر سکتے ہیں ۔ 
مزید پڑھیں:۔ واٹر فیکٹریاں: خلاف ورزی پر 50لاکھ ریال کا جرمانہ
 

شیئر: