Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کنٹرول لائن پر فائرنگ،8سالہ لڑکا جاں بحق

راولپنڈی... ہندوستانی فوج نے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاجوٹ گاوںمیں بلااشتعال فائرنگ سے8 سالہ لڑکا ایان جاں بحق ہو گیا۔ ترجمان نے کہا کہ شہری آباد ی پر فائرنگ کھلی جارحیت ہے۔ نہتے شہریوں کو ٹارگٹ کرنے سے ہند کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان نے کہا کہ پاک فوج نے اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا۔

شیئر: