Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ہمار ا جتنا احتساب ہونا تھا ہو چکا،مریم

 اسلام آباد ..سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ نواز شریف کے خلاف اقامہ پر کمزور فیصلہ اس لئے آیا ۔ پانامہ میں کچھ بھی نہیں نکلا۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہاکہ اگر پانامہ اور کرپشن الزامات میں رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو اقامہ جیسا فیصلہ کبھی نہ آتا۔ ایک ہی کیس کو بار بار چلانے پر بھی کچھ نہ ملا۔ اقامہ کا کمزور فیصلے کا آنا اس بات کی گواہی ہے کہ پانامہ میں کچھ بھی نہیں نکلا ۔ اب جھوٹوں کی باری ہے۔ ان کا احتساب کیا جائے ۔ ہمارا جتنا احتساب ہونا تھا ہوچکا ۔

شیئر: