Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مملکت : عربی میں اوپیرا پہلی بار

جدہ... ”ٹائم کمپنی“ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں عربی زبان میں اوپیرا پہلی بار 23اور 24فروری کو امیرہ نورہ یونیورسٹی کے اسٹیج پر پیش کیا جائیگا۔ تفریحات کے محکمے نے اسکا انظام کیا ہے۔اسکا عنوان ”عنتر اورعبلہ“ اوپیرا ہوگا۔ یہ قدیم عرب تاریخ کا مشہور قصہ ہے۔ اسے منفرد شکل میں فصیح عربی میں پیش کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں:۔ دھوکہ دہی کے پیغامات کی نئی لہر
       
 

شیئر: