Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

دھوکہ دہی کے پیغامات کی نئی لہر

ریاض ..... سعودی انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے ایکبار پھر صارفین کو انتباہ دیا ہے کہ واٹس ایپ کے ذریعے دھوکہ دہی کے پیغامات کی نئی لہر شروع ہوگئی ہے۔ صارفین چوکس رہیں۔ دھوکے باز پیغام بھیج کر انعام کی خوشخبری سناتے ہیں اور انعام حاصل کرنے کیلئے فیس طلب کرتے ہیں۔ یہ سب جھوٹ اور دھوکہ ہے۔ صارفین اس قسم کے پیغامات پر کان نہ دھریں۔
 
 

شیئر: