Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

مشرقی ریجن میں گردو غبار کا طوفان

دمام... مشرقی ریجن میں گردو غبار کے طوفان نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو حیران و پریشان کردیا۔ جبیل، دمام، ظہران اور الاحساءمیں حد نظر محدود ہوگئی۔ ایک کلو میٹر سے بھی کم رہ گئی۔ 
 
 

شیئر: