Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

ریاض: گاڑیوں کا حراج الرمال منتقل

ریاض ..... محکمہ ٹریفک نے گاڑیوں کا حراج النسیم محلے سے الرمال محلے میں منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ہدایت جاری کی تھی کہ النسیم شو روم اور حراج کا مسئلہ پہلی فرصت میں حل کیا جائے۔ میونسپلٹی اورمحکمہ ٹریفک تال میل پیدا کر کے مسئلے کو حل کریں۔ اتھارٹی کی ہدایت پر گاڑیو ںکا حراج ریاض کے مشرقی محلے النسیم سے الرمال محلے میں گاڑیو ںکے بین الاقوامی نیلام گھر منتقل کردیاگیا۔

شیئر: