Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

غیر ملکی ڈرائیور ٹرک اور ملین ریال الائچی سمیت لاپتہ

مکہ مکرمہ.... ایک غیر ملکی ٹرک ڈرائیور 10لاکھ ریال مالیت کی چھوٹی الائچی سمیت روپوش ہوگیا۔ موبائل بند کئے ہوئے ہے۔ رابغ سے الائچی ٹرک پر لاد کر جدہ پہنچا رہاتھا۔ مقامی پولیس نے ٹرک ڈرائیور کی تلاش میں دن رات ایک کررکھا ہے تاہم ابھی تک رسائی حاصل نہیں ہوسکی۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرک ڈرائیور پاکستانی ہے۔ مالک نے جدہ کے 3پولیس اسٹیشنوں میں اسکے خلاف رپورٹ درج کرارکھی ہے۔

شیئر: