Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

اڈہ چلانے والی 2غیر ملکی خواتین گرفتار

جدہ.... ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور جدہ پولیس کے تعاون و اشتراک سے2غیر ملکی ایسی خواتین گرفتار کرلی گئیں جو فحاشی کا دھندا کررہی تھیں۔مکا ن کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جارہا تھا۔ پولیس نے گرفتار خواتین کا مسئلہ پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا۔

شیئر: