Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کریڈ ٹ کارڈ سے شاپنگ کی انتہائی حد میں اضافہ

ریاض ..... سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے سعودی کمرشل بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کریڈٹ کارڈز رکھنے والے صارفین کو 2لاکھ ریال تک کا سامان خریدنے کی انتہائی حد مقرر کردیں۔عمل درآمد 30ستمبر 2018ءسے کیا جائے۔ ساما کے ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ کی انتہائی حد بڑھانے سے کاروبار بڑھے گا اورتجارتی مراکز کا بھی فائدہ ہوگا۔
 

شیئر: