Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

علی صالح کا بیٹا طارق منظر عام پر

صنعاء .... یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے بیٹے طارق صالح نے الحدیدة میں فوجی وردی کے ساتھ منظر عام پر آکر عوام کو حیران اور فوجیوں کے حوصلے بلند کردیئے۔اس حوالے سے تصویر بھی جاری کی گئی جس میں وہ الحدیدة کے گورنر اور فوجیوں کے حصار میں نظر آرہے ہیں۔
 

شیئر: