Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

معمر شخص کا مذاق اڑانے پر پی ٹی ٹیچر کےخلاف تحقیقات

عسیر..... گورنر عسیر ریجن شہزادہ فیصل بن خالد نے معمر شخص کا مذاق اڑانے پر پی ٹی استاد کے خلاف تحقیقات کرنے کا حکم صاد ر کر دیا ۔ عکاظ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ریجنل ادارہ تعلیم کے ترجمان نے بتایا کہ سراة عبیدہ کے ایک اسکول میں فزیکل ایکسرسائز کے ٹیچر نے معمر شخص کا مذاق اڑایا جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہو گئی ۔ گورنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر تحقیقات کا حکم صادر کر دیا ۔ 
 

شیئر: