Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

جدہ: السنابل کبری پر آئل ٹینکر الٹ گیا

جدہ...وزارت داخلہ کے ماتحت سیکیورٹی آپریشن نیشنل سینٹر نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی جدہ کی السنابل کبری کے اوپر آئل ٹینکر الٹنے سے راستہ بند کردیا گیا تھا ۔متعلقہ اداروں نے راستے پر پھیل جانے والے پٹرول کو صاف کرکے ٹریفک بحال کردیا۔
 
 

شیئر: