Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

عسیر میں حادثہ، 9شہری زخمی

ابہا.... الفرعا روڈ پر ٹریفک حادثے میں9سعودی شہری زخمی ہوگئے۔ بعض کے زخم خطرناک، دیگر کے درمیانے درجے اور باقی کے ہلکے پھلکے ہیں۔ ہلال احمر کے ترجمان محمد الشہری نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ زخمیوں کو احد رفیدہ اسپتال میں علاج کیلئے داخل کردیا گیا۔ 

شیئر: