Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

53کمپنیوں کو 70ارب ریال کا منافع

جدہ.... سعودی حصص مارکیٹ میں رجسٹرڈ 53کمپنیوں کو 2017ءکے دوران 69.9ارب ریال کا منافع ہوا۔2016ءکے مقابلے میں 16فیصد زیادہ ہے۔
 

شیئر: