Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

الشغدلی جھوٹ بول رہے ہیں، ایسا نہیں، شیخ صالح الفوزان

اتوار 18فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں

٭ اکثر علماءنے خواتین کو قبرستانوں کی زیارت کی اجازت دی ہے، ڈاکٹر خلف الشغدلی
٭ الشغدلی جھوٹ بول رہے ہیں، ایسا نہیں، شیخ صالح الفوزان
٭ سعودی عرب میں 89ہزار ڈاکٹر کام کررہے ہیں، 65600 غیر ملکی ہیں
٭ ایران کے خلاف کارروائی کا وقت آگیا، امریکہ
٭ وکلائے دفاع کی پسپائی پر عبدالرحیم الناشری پر مقدمے کی سماعت گوانٹانامو میں ملتوی کردی گئی
٭ ادارہ احتساب کے ماتحت محکمہ جاتی اپیل کورٹ نے مقیم غیر ملکی کا نام خدمات کے وقف کی فہرست سے خارج کرادیا
٭ سعودی عدالت کے سربراہ نے مقامی شہری پر جعلسازی کا الزام عائد کردیا، پبلک پراسیکیورٹر نے مسترد کردیا
٭ امن عامہ نے 3شاہراہوں کو 140کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مستثنیٰ کردیا
٭ 8شاہراہوں پر 140کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چھوٹی گاڑیاں اور 100کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بسیں چلائی جاسکیں گی
٭٭٭٭٭٭٭٭ 
 

شیئر: