Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

طائف میں شدید دھند ، ٹریفک کی روانی متاثر

طائف..... طائف میں الھدی پہاڑی کی چوٹی پر شدید دھندکی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو ئی ۔ شہری دفاع نے طائف سے مکہ مکرمہ آنے والوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شدید دھند کے سبب خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ سبق نیوز کے مطابق طائف کی چوٹی الہدی پر شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا ۔ دھند نے ھد ی کی چوٹی کو مکمل طور پراپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ 
 

شیئر: