Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

اللوز پہاڑی پر برفباری ، سردی میں اضافہ

ریاض.... تبوک ریجن میں اللوز پہاڑی پر ہونے والی برف باری سے سردی میں اضافہ ہو گیا ۔ مقامی اخبار کے مطابق تبوک ریجن اور اس کے اطراف میں بارش کے بعد بعض علاقوں میں برفباری سے سردی بڑھ گئی ۔ اللوز پہاڑ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جس سے علاقے میں رہنے والے برفباری سے لطف اندوز ہوئے ۔ 

شیئر: