Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شمال مشرق میں انتخابات کے بعد روزگار اور صنعت کو فروغ دینے پر زور

نئی دہلی .... تری پورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کے بعد مرکزی حکومت کی توجہ یہاں کے نوجوانوں کو روزگار دینے اور صنعت کو فروغ دینے پر ہوگی جو بی جے پی کے انتخابی وعدے کے مطابق ہو گا۔ بی جے پی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ تینوں ریاستوں میں روزگار ایک بڑا انتخابی ایشو رہےگا اور دیگر ریاستوں پر بھی توجہ دی جائےگی۔

شیئر: