Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

مدینہ منورہ میں گرد وغبار کا طوفان

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ میں آج گرد وغبار کا طوفان ہے جس کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہے۔ محکمہ شہری دفاع نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈرائیورطوفان کے وقت ہائی وے کا سفر نہ کریں۔ وزارت صحت نے گرد کے باعث تمام اسپتالوں کوکسی بھی ہنگامی حالات کے لئے مستعد رہنے کی ہدایت کی ہے۔ 
موسم کی مزید خبروں کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: