Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کھلم کھلا شراب نوشی پر شامی گرفتار

ریاض..... ریاض پولیس نے کھلم کھلا شراب نوشی پر غیر ملکی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 23سالہ شامی نے اسنیپ چیٹ کے اپنے اکاﺅنٹ پر کھلم کھلا شراب نوشی والی تصویر جاری کی تھی۔ جرائم کا سراغ لگانے والے ادارے نے اسے تلاش کرکے گرفتار کرلیا۔ ریاض پولیس مختلف قسم کے جرائم کے سدباب کی مہم چلائے ہوئے ہے۔
 

شیئر: