Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025

مکہ مکرمہ: زیر تعمیر ہوٹل سے کرین ٹکراگئی

مکہ مکرمہ۔۔۔۔۔سعودی وزارت داخلہ کے ماتحت سیکیورٹی آپریشن کے قومی مرکز نے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ میں زیر تعمیر ہوٹل کی کرین عمارت کی تیسری اور چوتھی منزل سے ٹکراگئی۔ عمارت کا عارضی حصہ ٹوٹ کر گرگیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور صورتحال خطرات سے پاک ہے۔

شیئر: