Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

ملکہ ایلزبتھ کے ساتھ شاہ سلمان کی تاریخی تصویر

ریاض۔۔۔۔سعودی دفتر خارجہ نے اپنے اکاؤنٹ پر ملکہ ایلزبتھ کے ساتھ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ایک تاریخی تصویر جاری کی ہے۔ دفتر خارجہ نے اس کے کیپشن میں تحریر کیا ہے کہ یہ تصویر سعودی دارالحکومت ریاض میں 1979میں اس وقت لی گئی تھی جب خادم حرمین ریاض کے گورنر تھے اور ملکہ ایلزبتھ مملکت کے دورے پر ریاض پہنچی تھیں۔

شیئر: