Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

کمسن دہشتگرد کی سزا معطل

ریاض۔۔۔۔فوجداری کی خصوصی عدالت نے سیکیورٹی اہلکاروں پر بم حملے اور قطیف میں ہنگاموں میں شرکت کے الزام ثابت ہوجانے پر 2سعودی شہریوں کو 20برس قید کی سزا سنا دی۔ ایک کو 8برس قید کا فیصلہ کیا گیا۔ عدالت نے کمسنی کے باعث ایک دہشتگرد کی سزا معطل کردی۔عدالت کا کہنا ہے کہ جس وقت واردات کی گئی تھی اس وقت وہ نابالغ تھا۔

شیئر: