Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

چولھے کی صفائی کیسے کریں ؟‎

چولھے پر موجود داغ دھبے بہت بدنما محسوس ہوتے ہیں اور اگر انہیں فوراً صاف نہ کیا جائے اور یہ پرانے ہوجائیں تو مستقل جلنے کی وجہ سے انہیں برتن دھونے والے صابن سے صاف کرنا ناممکن ہو جاتا ہے  ۔ چولھے  کو صاف ستھرا اور چمکتا دمکتا رکھنے کے لیے ہفتے میں ایک بار سر کے سے  چولہے کی صفائی لازمی کریں  ۔ سرکہ جلنے کے داغ اور چکناہٹ کو  فوراً صاف کر دیتا ہے اور چولہا بالکل نئے جیسا ،  صاف ستھرا اور چمکدار ہو جاتا ہے ۔
اسے بھی پڑھیں:ایکسپائرڈ پرفیوم کا استعمال

شیئر: