Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

شیاؤمی کمپنی نے 55 انچ می ایل ای ڈی ٹی وی 4 متعارف کرا دیا

شیاؤمی کمپنی نے 55 انچ ڈسپلے کا حامل ایچ ڈی ڈسپلے ٹی وی متعارف کروا دیا ہے۔ ٹی وی میں کاڈ کور ایمولوجک کارٹکس پروسیسر دیا گیا ہے۔ڈیوائس میں 2 جی بی ریم اور 8 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ کنیکٹیویٹی کیلئے ڈیوائس میں 3 ایچ ڈی ایم آی 2.0 پورٹ ، ایک یو ایس بی 3.0 پورٹ ، ایک یو ایس بی 2.0 پورٹ ، ایتھرنیٹ پورٹ ، ڈوئل بینڈ ، وائی فائے اور بلیو ٹوتھ سپورٹ دی گئی ہے۔ می ٹی وی 4 کی قیمت 39999 ہندوستانی روپے ہے اور اسکی فروخت 22 فروری سے شروع ہوگی۔ ڈیوائس کو فلپ کارٹ اور می ہوم اسٹورز پر فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:زیڈ ٹی ای کمپنی موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر بلیڈ وی 9 متعارف کروائے گی

شیئر: