Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

غلام دستگیر کی کویتی وزیر دفاع سے ملاقات

کویت(محمد عرفان شفیق)کویت کے نائب اول وزیر اعظم اوروزیر دفاع شیخ ناصر صباح الاحمد الصباح سے پاکستانی سفیر غلام دستگیر نے ملاقات کی۔بیان پیلس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شیخ ناصر صباح الاحمد الصباح نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو سراہا۔
 

شیئر: