Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

السعودیہ میں خواتین کی جلد تقرری

جدہ ...سعودی عریبین ایئرلائنز( السعودیہ )کے ڈائریکٹر جنرل صالح الجاسر نے عندیہ دیا ہے کہ السعودیہ جلد ہی کثیر تعداد میں خواتین کی تقرری کریگی۔ خواتین کی ملازمت پر عائد پابندیاں ختم ہوتے ہی سعودی خواتین کو بڑی تعداد میں ملازمتیں دی جائیں گی۔
 
 

شیئر: