Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریاض روڈ پر 15پٹرول اسٹیشن سربمہر

طائف .... ریاض روڈ پر طائف کے شمال میں 9پٹرول اسٹیشن مکمل اور 6جزوی طور پر بند کردیئے گئے۔مطلوبہ شرائط پوری نہیں کی تھیں۔مہلت کا بھی فائدہ نہیں اٹھایا تھا۔ طائف کمشنری میونسپلٹی، بجلی کمپنی ، روڈ سیکیورٹی ، شہری دفاع اورسیکیورٹی فورس نے مشترکہ کارروائی کرکے پٹرول اسٹیشن بند کرائے۔ مشترکہ کمیٹی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پٹرول اسٹیشنوں پر چھاپوں کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائیگا۔
 

شیئر: