Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

صائمہ نواز کے اعزاز میں تقریب

جدہ .... پاک میڈیا گروپ کے تحت پاکستان سے عمرہ پر آنے والی خاتون صحافی صائمہ نواز کے اعزازمیں تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت پریس قونصل ارشد منیر کی ۔ تقریب میں صائمہ نواز کے ساتھ صدر محفل اور پاک میڈیا گروپ کے صدر چوہدری رضوان ، جنرل سیکریٹری ریاض گھمن ، مسرت خلیل اور دیگر شرکاءموجود تھے ۔

شیئر: