Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

نیو یارک میں بم دھماکے کے مجرم کو عمر قید

واشنگٹن۔۔۔ امریکی شہر نیو یارک کے علاقے چیلسی میں بم دھماکے کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔مقا می عدالت کے جج نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ  30 سالہ شخص کا شمار انتہائی خطرناک مجرموں میں ہوتا ہے۔ گزشتہ برس اکتوبر میں اس امریکی شہری کا جرم ثابت ہو گیا تھا۔ سماعت کے دوران رحیمی نے عدالت کو بتایا تھا کہ وہ امریکی ادارے ایف بی آئی کے رویے کی وجہ سے شدت پسندی کی طرف مائل ہوا ۔17 ستمبر 2016ء کے روز رحیمی کے بنائے ہوئے پریشر ککر بم کے دھماکے میں 30افراد زخمی ہوئے تھے۔
اسے بھی پڑھیں:چین کی نیپال کو2 نئے جہازوں کی فراہمی

شیئر: