Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

چین کی نیپال کو2 نئے جہازوں کی فراہمی

بیجنگ۔۔۔چین نے2 مزید ملکی ساختہ جہاز’’ وائی 12 ای ‘‘نیپال ایئر لائنز کارپوریشن کے حوالے کر دیئے جس کے بعد نیپال کو فراہم کیے جانے والے6 جہازوں کی فراہمی مکمل ہو گی۔ نیپال ایئر لائنز کارپوریشن اور چین کی اے وی آئی سی انٹرنیشنل ایئرو ڈیولپمنٹ کے درمیان نو مبر2012ء  میں ایک تجارتی معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے جس کے تحت 6 چینی ساختہ جہاز نیپال کو فراہم کیے جانے تھے۔
 

شیئر: