Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

جائد اد ضبطگی کیس ،اسحاق ڈارکی درخواست مسترد

اسلام آباد... احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائداد ضبطگی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ محفوظ فیصلہ سنایا دیا۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے تمام اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ برقرار رہے گا۔ جائداد فروخت نہیں کی جا سکتی۔عدالت نے کہا کہ نیب نے جائدد پر قبضہ نہیں کیا۔ اثانے منجمد ہی رہیں گے۔ احتساب عدالت نے سماعت مکمل کرنے کے بعد 7 فروری کو محفوظ کیا تھا۔
 

شیئر: