Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

ڈاکٹر جاوید کی والدہ کیلئے دعائے مغفرت

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی ) نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی پاکستان کے سابق صدرڈاکٹر سید جاوید شاہ کی والدہ کا کراچی میں انتقال پرسابق پاکستانی میڈیا قونصل (قونصلیٹ پاکستان جدہ) سہیل علی خان،سابق وزیر مواصلات عبدالحکیم بلوچ ،(پی جے ایف)کے صدر شاہد نعیم،مسرت خلیل اور دیگر نے افسوس کا اظہار کر تے ہوے متوفیہ کےلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔ ڈاکٹر جاوید نے دیگر اردو نیوز کے قارئین سے بھی انکی والدہ کےلئے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے۔

شیئر: