Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وزیراعلیٰ گلگت کی پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی ) پاکستانی کمیونٹی نے وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان سے ملاقات کی ۔ حافظ حفیظ الرحمان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر اور موجودہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ہیں۔ ان کا تعلق گلگت کے سنی مسلم گھرانے سے ہے۔ابتدا ءمیں وہ جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رکن تھے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گلگت سے حاصل کی اور کراچی سے گریجویشن کیا۔ ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹر سعیداللہ گلگتی مسلم لیگ (ن) طائف کے صدر ظفر اقبال اور دیگر شامل تھے ۔

شیئر: