Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

ہواوے پی 20 میں تین بیک کیمرے دیے جائیں گے

ہواوے کمپنی پی سیریز کے 3 نئے اسمارٹ فون متعارف کروانے جارہی ہے جس میں پی 20 لائٹ ، ‏پی 20 اور پی 20 پلس شامل ہوں گے۔ ‏پی 20 لائٹ میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ جبکہ دیگر دو اسمارٹ فونز میں تین بیک کیمرے دیے جائیں گے۔ یو ایس بی ٹائپ سی ، ہیڈ فون جیک اور فنگر پرنٹ سینسر کو بھی اسمارٹ فونز کا حصہ بنایا جائے گا۔ ‏پی 20 لائٹ میں 5.8 انچ ڈسپلے ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، ہائی سلیکون کرن 970 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ تینوں اسمارٹ فونز کو 27 مارچ کو متعارف کروایا جائے گا۔ فون کی قیمتوں سے متعلق تاحال کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ویوو ایکس پلے 7 کی تصاویر لیک

شیئر: