Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

لاہور میں عاصمہ جہانگیر کی نمازجنازہ

  لاہور..معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ منگل کوقذافی اسٹیڈیم کے باہر گراونڈ میں اداکردی گئی۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ نماز جنازہ سید حیدر فاروق مودودی نے پڑھائی ۔سیاسی و سماجی شخصیات، وکلا اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ عاصمہ جہانگیر کی تدفین ان کے فارم ہاوس بیدیاں روڈ پر کی جائے گی۔

شیئر: