Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نجران : گوشت فروخت کرنےوالی 13 دکانیں بند

نجران.... بلدیہ کی ریجنل ٹیم نے نجران میں امور صحت کی خلاف ورزیوں پر گوشت فروخت کرنے والی 13 دکانیں سربمہر اور 17 پر جرمانے عائد کر دیئے ۔ سبق نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے بلدیہ کے شعبہ نگرانی کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ گوشت کی دکانوں پر حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کئے گئے ۔ 

شیئر: